حاذق الملک

قسم کلام: اسم علم

معنی

١ - ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبا کو دیا جاتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم علم ١ - ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبا کو دیا جاتا تھا۔